Homeخبریںبجلی کے کمھبے تواتر سے اڑانے سے بلوچستان کے زمیندار پریشانی میں...

بجلی کے کمھبے تواتر سے اڑانے سے بلوچستان کے زمیندار پریشانی میں مبتلا

کوئٹہ :ہمگام نیوزــــ نصیر آباد ، نوتال کے قریب نامعلوم افراد نے گدوسے سبی آنے والے 220کے وی کے دو ٹاروز کو دھماکےسے اڑا دیا جس کے سبب  سبی کچھی سمیت بلوچستان کے 19اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے،بجلی کے ٹاورز کو بار بار تباہ کرنے بلوچستان کے مقامی زمیندار شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور ساتھ بلوچستان کی اپنی بجلی کی لائنوں کو تواتر سے تباہ کرنے سے بلوچ  عوام  معمولات  بھی بری طرح متاثر ہے

Exit mobile version