دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںبختیارآباد ویگن الٹنے سے متعدد افراد زخمی

بختیارآباد ویگن الٹنے سے متعدد افراد زخمی

بختیارآباد(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق گنداواہ ٹو سبی چلانے والی ویگن گاڑی بختیارآباد کے قریب ٹائر بسٹ ہونے ہونے کی وجہ سے الٹ گئ جسے متعدد افراد کے زخمی،زخمیوں کو سول ہسپتال بختیار آباد منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز