ہمگام نیوز ڈیسک: قابض پاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے فرحان آصف کی فیک نیوز نے برطانیہ میں فسادات برپا کئے اور بہت سے لوگ مروانے۔
جب برطانیہ میں ایک واقعہ ہوا تو لاہور کے شہری نے فیک نیوز شائع کیا کہ یہ مسلمانوں نے کیا ہے جس کے ردعمل میں برطانیہ میں مسلمانوں پر حملہ ہوئے اور دس ہزار سے زیادہ لوگوں پر برطانیہ نے کیس فائل کیئے ۔
اب اس فیک نیوز کا سرغنہ لاہور سے گرفتار ہوا ہے ۔
دنیا میں جہاں کوئی فساد اور دہشت گردی ہوتی ہے تو کسی نہ کسی طرع انکے تانے بانے قابض پاکستان سے ملتے ہیں