لندن:(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے چھ لوگوں پر فرد جرم عائد کیا گیا۔

مزکورہ اشخاص پر اس لیے جرم آئد کیا کہ یہ لوگ برطانیہ میں بیٹھ کر روس کے خلاف جاسوس کر رہے تھے۔

جاسوسی کرنے والوں میں بلگاریہ کے تیمور ،اورلن رسوو سمیت چار اور لوگ شامل ہیں جو برطانیہ میں رہ کر روس کے لیے جاسوسی کرتے تھے ۔

دنیا بھر میں اپنے قوم اور سرزمین کے خلاف جاسوسوں کو سزا دیا جاتا ہے ۔

دنیا میں ایسے کئی واقعات پیش آئے جن میں قبضہ گیر نے جاسوس اور پپٹز کا سہارا لے کر مظلوم قوموں پر چڑھائی کیا۔

بلوچستان میں بھی قابضین نے اپنے سہولت کار بنائے ہیں ،جو قابض کے ایماء پر کام کرتے ہیں اور قابضین کے پروپیکینڈے کو توانائی دیتے ہیں ، پی او بی میں سرفراز ڈیرہ بگٹی اور شفیق مینگل اس کے واضح مثال ہیں۔