کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے برزگ قوم پرست سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہوگئے ہیں.
میڈیا زرائع کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں روڈ حادثہ میں بزرگ سیاستدان جانبحق ہوگئے ہیں
بلوچ بزرگ سیاستدان پنجاب کے شہر بہاولپور میں روڈ حادثے میں زخمی ہوئے تھے جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے۔
بلوچ بزرگ سیاسی رہنما ڈاکٹر عبدالحئ بلوچ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پہلے چیرمین رہے ہیں اور اس وقت وہ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ تھے.