سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںبسیمہ: قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں دو بلوچ شہید

بسیمہ: قابض پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں دو بلوچ شہید

بیسمہ(ہمگام  نیوز) فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کی فائرنگ سے دو بلوچ فرزند زشہید،ایک زخمی،تفصیلات مطابق تحصیل بسیمہ کے علاقے راغے ، بلوچ آبادمیں مسلح دفاع ڈیتھ اسکواڈ نے دو روز قبل نیاز ولد اسحاق نامی شخص کو اغوا کرنے کے بعد ہفتہ کے روز انکی گولیوں سے چھلنی لاش پھینک دی۔جبکہ ضلع واشک کے علاقے سکن چاہی میں ڈیتھ اسکواڈ کے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد حسین بلوچ کو شہید اور انکے ساتھی کو زخمی کر دیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز