چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں ایرانی فوج کا ایک انٹیلی جنس افسر مارا گیا

بلوچستان میں ایرانی فوج کا ایک انٹیلی جنس افسر مارا گیا

 

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 10 مارچ بروز جمعہ کو جنوب مشرقی آجا کمبیٹ انٹیلی جنس گروپ (آرمی) کا ایک رکن بلوچستان کے کسی دور افتادہ علاقے میں آپریشن کے دوران مارا گیا۔ تاہم ایرانی میڈیا اس علاقے کا ذکر کہیں نہیں کیا ہے ۔

 

شمالی خراسان میں فوج کے شہید دلجویان بریگیڈ کے کمانڈر نے اس انٹیلی جنس افسر کی شناخت انٹیلی جنس کے فرسٹ لیفٹیننٹ “امیر حسین مرزائی” کے طور پر کی ہے، جو کہ شمالی خراسان کے شہر شیروان کا رہائشی تھا۔ جبکہ اس افسر کے مزید تفصیلات ایرانی میڈیا جاری نہیں کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز