سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںبلوچستان کی بیٹیوں اور ماؤں کے ساتھ اسلام آباد کے رویے نے...

بلوچستان کی بیٹیوں اور ماؤں کے ساتھ اسلام آباد کے رویے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اسلام آباد بلوچستان کا درد سننے کو تیار نہیں۔ پریس کانفرنس

شال ( ہمگام نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ساجد ترین ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی حکومت کی جانب سے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل پر سفری پابندی کے غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے، حکومت اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر سردار اختر جان کی آواز کو دبانا چاہتی ہے کوشش مشرف نے بھی کی لیکن ناکام رہے۔

ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا کہ بلوچستان کی بیٹیوں اور ماؤں کے ساتھ اسلام آباد کے رویے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اسلام آباد بلوچستان کا درد سننے کو تیار نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز