کوئٹہ(ہمگام نیوز) ویب ڈیسک فورکاسٹ اپڈیٹس کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں قریبا 22 اضلاع میں بارشوں کا امکان ہیں۔جن میں کوئٹہ سمیت نوشکی،مستونگ،لورلائی،بارکھان،چاغی،سبی،کوہلو،ڈیرہ بگٹی،بولان،قلات،خضدار،واشک،ہرنائی،خاران،لورلائی کے علاوہ موسی خیل،ژوب،قلعہ عبدالللہ،قلعہ سیف الللہ،شیرانی،زیارت اور پشین میں تیز بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہیں۔