سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبلوچ لبریشن آرمی نے فورسز کی گاڑی پر بم حملے کی زمہ...

بلوچ لبریشن آرمی نے فورسز کی گاڑی پر بم حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے شاہرگ میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان میرک بلوچ نے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے شاہرگ کے علاقے ترخ تنگی میں فورسز کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کے زریعے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کے چار اہلکار ہلاک و دو زخمی ہوگئے بی ایل اے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچ وطن کے آزادی تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز