یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلوچ لبریشن آرمی نے مشکے میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری...

بلوچ لبریشن آرمی نے مشکے میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے 14اگست کی رات مشکے علاقے پروار میں فورسز کے کیمپ پر راکٹ اور گرنیڈ لانچروں سے حملہ کر کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔ ترجمان نے کہا کہ ریاست کی جانب سے بلوچ سرمچاروں کا ہتھیار ڈالنا ڈرامہ ہے 14اگست کو پوری دنیا کے سامنے واضع ہوگیا  یہ سار ا ڈرامہ حقیقت سے دور صرف بلوچوں اور عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ نہیں ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز