اسلو (ہمگام نیوز) گودار سمیت بلوچستان میں بلوچوں کے اغوا اور انسانی حقوق کی پامالی اور ایران کی طرف سے بلوچوں پر ظلم کے خلاف بلوچ کمیونٹی ناروے نے ناروے کی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیا۔
جس میں زیادہ لوگوں نے شرکت کی مقررین نے قابض ایران اور پاکستان کے خلاف باتیں کی اور کہا کہ قابض پاکستان نے بلوچوں پر زندگی مشکل کیا ہے اور بلوچستان میں آج ایکسویں صدی میں بھی انسانی حقوق کی پامالی کیا جارہا ہے۔
انہونے نے ناروے سمیت دنیا سے اپیل کی کہ قابض پاکستان کی درندگی کو روکنے اور بلوچوں کو ظلم جبر سے نجات دلانے میں کردار ادا کریں۔