تربت( ہمگام نیوز) تربت کے علاقے بلیده کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن ، اطلاعات کے مطابق بلیده کے علاقے میناز ، الندور اور گیلی میں پاکستانی فورسز کا آپریشن اور گھر گهر تلاشی ، دوران آپریشن فورسز نے بلیده میناز میں کئی گهروں کو نزر آتش کرنے کے بعد متعدد بے گناه لوگوں کو اغوا کر لیا ، جبکہ دوسری طرف میناز اور الندور کے درمیان پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید نوعیت کے جهڑپیں بهی جاری ہیں جس میں ایک بلوچ فرزند کی شہادت کے اطلاعات بهی ہیں –