شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبلیدہ، بھائی نے اپنے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بلیدہ، بھائی نے اپنے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقہ الندور میں گزشتہ شب غلام قادر ولد غلام علی نے اپنے بھائی امام علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز