یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی...

بلیدہ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے پچیس اگست کو بلیدہ کے علاقے تاپلو میں فوجی چیک پوسٹ اور اس کے مورچے پر دو اطراف سے خود کار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس میں دو اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز