بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کل رات پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کو زدوکوب کیا اور شکیل ولد شرہپ عرف شکیل ناگی اور ایک نوعمر لڑکے کو اٹھا کر لے گئے۔ شکیل ناگی کو قتل کرکے آج اسکی لاش ورثہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ جبکہ نوعمر لڑکا ابھی تک فورسز کی تحویل میں ہے۔واضع رہے کہ شکیل ناگی سرکاری فورسز کے لئے کام کرتا رہا ہے۔جبکہ ان کی حالیہ گرفتاری اور فورسز کے ہاتھوں قتل ان کے اندرونی طور پر مختلف تضادات کی جانب نشاندہی کررہا ہیں۔