Homeخبریںبلیک فرائیڈے، گزشتہ روز جمعہ کو ایرانی سیکورٹی فورسز کی براہ...

بلیک فرائیڈے، گزشتہ روز جمعہ کو ایرانی سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والوں میں سے ایک اور شہید کی شناخت ہوگئی

زاہدان( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بروز جمعہ 28 اکتوبر کو قابض ایرانی سیکورٹی فورسز اور آرمی کی بلوچ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک بچے کی شناخت کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعہ 28 اکتوبر کو زاہدان میں جمعہ کی نماز کے بعد قابض ایرانی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے والے بلوچ مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ایک بلوچ شہید کی شناخت امید نارویی ولد غلام نبی کی نام سے ہوئی ہے۔ امید ایک کم سن بچہ اور ایک طالب تھا۔

 

 

قابض ایرانی فورسز اور آرمی کی فائرنگ سے اب تک درجنوں بلوچ مظاہرین کی شہید اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

 

 

Exit mobile version