شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبندرعباس، احتجاج کے دوران ۱۴ سالہ بلوچ لڑکی جاں بحق، خاندان سے...

بندرعباس، احتجاج کے دوران ۱۴ سالہ بلوچ لڑکی جاں بحق، خاندان سے رقم کے مطالبے کے باعث لاش کی حوالگی میں تاخیر

کہنوج (ہمگام نیوز) ۱۴ سالہ بلوچ لڑکی حسنا شہدوستی بندرعباس میں جاری ملک گیر احتجاج کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

ذرائع کے مطابق حسنا کا خاندان مالی مشکلات کے باعث اس کی وفات کے بعد دو ہفتوں تک لاش کی حوالگی کے لیے مانگی جانے والی ’’حقِ تیر‘‘ کی رقم ادا نہیں کر سکا، جس کی وجہ سے میت کی حوالگی میں تاخیر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز