بندر عباس: (ہمگام نیوز) ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ قابض ایران کے قبضہ شہر بندر عباس کی آئل ریفائنری میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
نیوز ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا حکام نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔