دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںبولان: امام بارگاہ پر بم حملہ، کم از کم دس افراد جانبحق

بولان: امام بارگاہ پر بم حملہ، کم از کم دس افراد جانبحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے بولان میں ایک امام بارگاہ کے باہر بم دھماکے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔

دھماکے میں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چلایا جا سکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز