شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبولان: بی بی نانی میں مسلح افراد کی اسنائپر حملے میں...

بولان: بی بی نانی میں مسلح افراد کی اسنائپر حملے میں قابض پاکستانی فورسز کی ایک اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ہوئے

بولان (ہمگام نیوز) بولان کے علاقے بی بی نانی میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فوج کے پیدل قافلے پر اسنائپر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق، حملہ آوروں نے قابض فوج کی پیدل قافلہ کو اسنائپر کا استعمال کرتے ہوئے نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی، تاہم بلوچستان میں آزادی کی جدوجہد کرنے والے گروپس کی جانب سے اس طرح کے حملے معمول بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز