کوئٹہ( ہمگام نامہ نگار) گذشتہ کئی روز سے بولان کے مختلف علاقوں میں جاری پاکستان آرمی کی بربریت میں گذشتہ روز سے مزید تیزی آگئی ہے ، گذشتہ روز بولان کے علاقے کلچ، و لکڑ میں شدید فضائی شیلنگ کے بعد زمینی فورسز نے مذکورہ علاقوں کئی گھروں کو لوٹنے و نذر آتش کرنے کے بعد وہاں سے 25سے زاہد خواتین و بچے جن شیر خوار معصوم بھی شامل ہیں کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے ۔


