شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںبولان میں بی بی نانی کے مقام پر پاکستانی فورسز پر مختلف...

بولان میں بی بی نانی کے مقام پر پاکستانی فورسز پر مختلف حملوں میں 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیے۔ بی ایل اے

بولان (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان نے کہا 14 دسمبر کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو پیدل گشت کے دوران سنائپر سے نشانہ بنایا, اس حملے کے نتیجے میں 1 اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

12 دسمبر کو شام 5 بجے ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے بی بی نانی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جسکے نتیجے میں 1 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ان دونوں حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز