بولان ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق بولان میں پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے مارگٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر شدید فائرنگ کر دی، تاہم جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے، جبکہ حملے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔