کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض ایف سی کی بولان کے علاقے میں کارروائی چار افراد کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قابض ایف سی نے بولان کے علاقے آب گم میں کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ دوسرا واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر دو افراد صاحب خان اور مسود خا ن کو اغواء کرلیا ۔


