Homeخبریںبولان کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

بولان کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )ضلع بولان کے علاقے بالا ناڑی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ضلع بولان کے علاقے بالا ناڑی کے گوٹھ بخشی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد عبدالباقی اور راشد موقع پر جاں بحق ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئے اور دنوں لاشوں کو قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی

Exit mobile version