Home انٹرنشنل بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن طبیعت خراب ہونے کی بنا پر... بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن طبیعت خراب ہونے کی بنا پر ممبئی کی اسپتال میں داخل۔ 15/03/2024 268 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp ممبئی: (ہمگام نیوز)میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کو جمعہ کی صبح اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی ہوئی ہے۔ امیتابھ بچن کی اسپتال میں داخل ہونے کی خبریں اس وقت سامنے آئیں جب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مداحوں سے یہ خبر شیئر کی۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR بیلاروسی صدر کیلئے یہی بہتر ہوگا کہ وہ بلوچستان میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ حیربیارمری آواران: دل جان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کل سیمینار کا اعلان، سمی دین بلوچ کی عوام سے شرکت کی اپیل ریاست نے راجی مُچی کے مذاکرات کے تمام نکات کو پامال کر کے واضح کر دیا کہ وہ بلوچستان میں صرف طاقت اور تشدد... میرے والد کو انکی جدوجہد پر پچھتاوے پرمجبور کیا جارہاہے، صاحبزادی واحد کمبر تربت: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں زخمی نوجوان قتل انتونیو گوٹیرس کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت نیوزی لینڈ کا حوثی گروپ اور لبنانی حزب اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان لبنان : سرحدی علاقوں میں لڑائی، حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے چھ ٹینک تباہ کر دیے آواران: دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی دھرنا جاری، مذاکرات ناکام زابل زاہدان شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ایک زخمی ایران کا نئے سنٹری فیوجزکامنصوبہ تشویشناک ہے،امریکہ برطانیہ فرانس اور جرمنی کامشترکہ ردعمل یورپی یونین کے بوریل کا فریقین پر امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے پر زور