Homeخبریںبیلہ:کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار گاڑی حادثے کا شکار

بیلہ:کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار گاڑی حادثے کا شکار

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار گاڑی حادثے کا شکار

بیلہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیلہ میں کراچی جانے والی کار گاڈی
مین آر سی ڈی شاہراہ بیلہ ویلپٹ کے قریب الٹ گئی ـ تفصیلات کے مطابق اس حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچی سے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر طبی امداد دی جارہی ہے حادثے کی اطلاع پاتے ہی ریسکیو کے اہلکار موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال بیلہ منتقل کر دیا‫

Exit mobile version