خبریں بی آر اے نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی By Baloch - 04/05/2017 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز آواران میں بزداد آرمی کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پنچایا ہماری یہ جنگ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔