جعفر آباد (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے گزی میں بی آر اے کے کمانڈر مست خان بگٹی کی گاڑی کو حادثہ کمانڈر موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق؛۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے گزی میں بی آر اے کے کمانڈر مست خان بگٹی کی گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں جا گری جس کے باعث کمانڈر مست خان موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں تاہم ان کے ساتھی محفوظ رہے ہیں ۔