دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںبی ایس او آزاد کا رہنما ثناء اللہ عزت ریاستی اذیت گاہ...

بی ایس او آزاد کا رہنما ثناء اللہ عزت ریاستی اذیت گاہ سے بازیاب

کراچی ( ہمگام نیوز ڈیسک ) اطلاعات کے مطابق بی ایس او آزاد کا رہنما ثناء اللہ عزت ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا.

تفصیلات کے مطابق 15 اکتوبر 2017 کو کراچی سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا بی ایس او آزاد کا سابقہ سیکرٹری جنرل ثناء اللہ عزت ریاستی اذیت گاہ سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز