جمعه, نوومبر 15, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سےکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج شام پنجگور تسپ نوک آباد میں ایف سی کی چوکی پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک اور ایک و زخمی کیا۔یہ بات انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ آج ہی بلیدہ ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ۔ کل ناگ میں ایف سی کی چوکی پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ بلوچ سرزمین کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز