جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے کیچ میں فورسز پر دستی بم حملے کی...

بی ایل ایف نے کیچ میں فورسز پر دستی بم حملے کی زمےداری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب ساڑھے آٹھ بجے تربت کے علاقے جوسک میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر دستی بم حملہ کیا۔

ترجمان کے مطابق بم چوکی کے اندر گر کر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز