سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف کا پاکستان آرمی کی گشتی ٹیم پر حملے کا...

بی ایل ایف کا پاکستان آرمی کی گشتی ٹیم پر حملے کا دعوی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کولواہ میں بزداد پمپ کے مقام پر سرمچاروں نے آرمی کی گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے کئی اہلکاروں کو ہلاک اور کئی کو زخمی کیا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز