دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںبی ایل اے نے حب میں مختلف واقعات کی زمہ داری قبول...

بی ایل اے نے حب میں مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے این این آئی کو بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے آج حب شہر اللہ آباد ٹاون میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کرکے تین اہلکاروں کو زخمی کیاجبکہ ساکران میں کسٹم آفس و زہری سٹریٹ میں ریاستی اہلکار کے گھر پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور ہماری کاروائیاں سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز