سه شنبه, فبروري 4, 2025
Homeخبریںبی ایل اے کے حملوں کے بعد قلات کے متعدد علاقوں پر...

بی ایل اے کے حملوں کے بعد قلات کے متعدد علاقوں پر پاکستانی فورسز کا ذمینی و فضائی محاصرہ تاحال جاری ہے۔

قلات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 31 جنوری کی شب قلات میں بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے کیے گئے مسلح آپریشن جس کے نتیجے میں 25 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ اس موثر حملے کے نتیجے میں پاکستانی فوج و ریاستی مشینری ابھی تک حواس باختہ ہے۔

حملے کے دوسرے روز بڑی تعداد میں زمینی فوج کے علاوہ فضا میں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جیٹ طیاروں سمیت ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئی۔ گزشتہ دنوں پاکستانی وزیرآعظم کی کوئٹہ آمد کے بعد سے قلات کے متعلقہ علاقوں بشمول منگچر، شیخڑی کراس، میلوی کے قریب غیرمعمولی فضائی و زمینی موومنٹ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز