یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبی ایم سی میں سلف فنانس کے نام پر مختص سیٹوں پر...

بی ایم سی میں سلف فنانس کے نام پر مختص سیٹوں پر ری اینٹریوں کے بنیاد پر داخلے شروع کیا جائے، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

 کوئٹہ (ہمگام نیوز)بولان میڈیکل کالج میں سلف فنانس کے نام پر مختص سیٹوں پر ری اینٹریوں کے بنیاد پر داخلے شروع کیا جائے ری انٹر ویوں نہ کرنے کی وجہ میرٹ پر آنے والے بعض طلباء کا داخلہ متاثر ہورہاہے جو کہ میرٹ کے پامالی مترادف ہے چونکہ یہ سیٹیں ایک سال گزرنے کے بعد اعلان کئے گئے ہیں لہزا ان سیٹوں کے لئے ری انٹر ویوں کروا کر میرٹ کو پامالی سے روکا جائے اعلیٰ حکام بشمول ہیلتھ منسٹر ، ہیلتھ سیکرٹری ، سیکرٹری لاء اور پرنسپل آف بولان میڈیکل کالج سے اپیل ہے کہ ان سیٹوں کے ری انٹر ویوں کا انعقاد کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز