Home خبریں بی این ایم کے رہنما شوکت بلیدی کے گھر پر چھاپہ

بی این ایم کے رہنما شوکت بلیدی کے گھر پر چھاپہ

0
بلیدہ(ہمگام )بی این ایم کے رہنما شوکت بلیدی کے گھر چھاپہ آج الصبح بلیدہ کے علاقے میناز میں بی این ایم رہنما شوکت بلیدی کے گھر پر ایف سی اور خفیہ اداروں کا چھاپہ، انکے ساتھ مقامی بلوچ بھی تھے۔ فورسز انکے والد کی گرفتاری کے لئے آئے تھے تاہم خوش قسمتی سے وہ گھر پر موجود نہیں تھے توڑھی دیر کے بعد فورسز کی گاڈیاں واپس چلی گئیں۔

خروج از نسخه موبایل