سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںتربت، ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کے ایف آئی آر

تربت، ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کے ایف آئی آر

تربت (ہمگام نیوز ) کمشنرمکران ڈویژن نے ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کے خلاف ایف آئی آر کے لیے ڈپٹی کمشنر کیچ کو نوٹس بھیج دیا ہے۔

کمشنرمکران ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر کیچ کو نوٹیفکیشن کے تحت ابراز ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کرکے انہیں بسیمہ حادثہ سے متعلق شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز