Homeخبریںتربت، فائرنگ سےپنجاب کا رہائشی آبادکار ہلاک

تربت، فائرنگ سےپنجاب کا رہائشی آبادکار ہلاک

تربت ( ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب کا رہائشی آبادکار ہلاک ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت میں سٹار پلس مارکیٹ پی ٹی سی ایل کالونی کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اس فرار ہوگئے ۔

 

مقتول کی نعش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی شناخت محمد جاوید ساکن لودھراں پنجاب سے ہوئی ہے۔

 

Exit mobile version