Homeخبریںتربت، نوجوان نے خود کشی کرلی

تربت، نوجوان نے خود کشی کرلی

تربت ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بالگتر میں نوجوان نے خود کشی کر لی ہے ـ تفصیلات کے مطابق بالگتر کے نواحی علاقے بیرونٹ کیلکور میں ایک 14 سالہ نوجوان خدابخش ولد اعظم کمالان نے اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ـ تاہم خود کشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، واضح رہے کے کیچ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ مہینوں سے خود کشی کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے ـ

Exit mobile version