یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںتربت، ڈنک میں نوجوان نے گولی مار کر مبینہ خودکُشی کرلی

تربت، ڈنک میں نوجوان نے گولی مار کر مبینہ خودکُشی کرلی

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں اختر ولد واجداد نامی نوجوان نے شارٹ گن سے خود کو گولی مار لی۔

ذرئع کے مطابق انہیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال لیجایا گیا تاہم خون زیادہ بہنے اور گہرے زخموں کے باعث وہ فوت ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز