سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںتربت:الیکشن مہم چلانے والے دو افراد اغواء

تربت:الیکشن مہم چلانے والے دو افراد اغواء

تربت(ہمگام نیوز)کیچ میں ہونے والے 31 دسمبر کے الیکشن کے لیے کام کرنے والے دو افراد کو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اغوا کر لیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت مزن بند سے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی الیکشن کی کامیابی کے لیے کام کرنے والے امام ولد ناصر علی اور محمود کو اغوا کر لیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز