دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںتربت:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا حراست بعد لاپتہ

تربت:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا حراست بعد لاپتہ

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے گوکدان میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پرچھاپہ مار کر باپ بیٹے کو حراست کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ،اطلاعات کے مطابق الصبح تربت کے علاقے گوکدان میں پاکستانی فورسز نے محمد عمر دشتی کے گھر پرچھاپہ مار کر وہاں موجود خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر میں موجود تمام قیمتی سازوسامان اور گاڑی لے جانے کے ساتھ ساتھ پاکستانی فورسز نے محمد عمر دشتی کو ایک بیٹے کے ساتھ گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز