Homeخبریںتربت۔ تربت سول اسپتال میں نامعلوم شخص کی لاش منتقل

تربت۔ تربت سول اسپتال میں نامعلوم شخص کی لاش منتقل

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں
سول اسپتال میں نامعلوم شخص کی لاش منتقل کردیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں
سول اسپتال میں نامعلوم شخص کی لاش منتقل کردیا گیا ہے.

پولیس زرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت میں ایک نامعلوم شخص کی لاش لائی گئی ہے جس کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔لاش کو شناخت کے لیے مردہ خانہ میں رکھ دیا گیا ہے.

Exit mobile version