Homeخبریںتربت۔ سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست کو جوڈیشل مجسٹریٹ...

تربت۔ سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست کو جوڈیشل مجسٹریٹ تربت نے گرفتار کرلیا

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست کو جوڈیشل مجسٹریٹ تربت نے گرفتار کرلیا.

تفصیلات کے مطابق عدالت نے انہیں مسلسل عدم پیشی پر ضمانت منسوخ کرکے حراست میں لینے کا فیصلہ کیا۔

گلزار دوست کے وکلاء کے مطابق بہت جلد ان کی دوبارہ ضمانت کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔

Exit mobile version