کوئٹہ(ہمگام نیوز)تربت آپریشن کے دوران مبینہ طور پہ شہید کیئے جانے والے مزید 2افراد کی شناخت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فورسز کی جانب ہسپتال لائے جانے والے 5 لاشوں میں سے 2 کی پہلے شناخت ہوچکی تھی اور اب مزید دو افراد کی شناخت دین محمد بگٹی اور رسول جان کے نام سے ہوئی ہے۔