شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںتربت دشت سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں دو...

تربت دشت سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں دو افراد کو قتل کردیا،ناگ سے نوجوان جبری لاپتہ

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت دشت میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک جعلی کاروائی میں دو افراد کو ہلاک کردیا ۔ جن کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی ہیں۔

ہسپتال زرائع کے مطابق تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، انہیں ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھا گیا ہے۔

علاوہ ازیں واشک کے علاقہ ناگ سے قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چھاپے کے دوران سولیر گچک کے رہائشی استاد اللہ داد ولد دوستین نامی نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز