Homeخبریںتربت دو سال قبل لاپتہ ماسٹر سلیمان بازیاب

تربت دو سال قبل لاپتہ ماسٹر سلیمان بازیاب

تربت(ہمگام نیوز) دو سال قبل گومازی سے لاپتہ کیئے گئے ماسٹر سلیمان تربت سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ اطلاع کے مطابق 24مئی2013کو گومازی میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن کے دوران لاپتہ ہونے والے ماسٹر سلیمان نامی شخص بدھ کے روز تربت سے بازیاب ہوگئے۔ کلاتک تربت سے گزشتہ شب لاپتہ ہونے والے کریم بخش سکنہ دشت بھی بدھ کے روز بازیاب ہوگئے۔

Exit mobile version