چهارشنبه, اپریل 2, 2025
Homeخبریںتربت سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

تربت سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کےعلاقہ تربت سے انس برکت نامی ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ہوا ہے ، جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے ۔

تاہم واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

مقامی پولیس نعش قبضہ میں لیکر ہسپتال پہنچادیا اور واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز